پاک بھارت دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشتگردی ہورہی ہے،امریکا
واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشتگردی ہورہی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس میں کہا پاکستان اور بھارت کے درمیان اب جنگ بندی ہے۔ جانتے ہیں پاکستان اور بھارت جنگ شروع کرنے کے بہت قریب تھے۔ امریکا کی مدد








