دینیات – فکروعمل

مصائب کی حقیقت – علامہ ابتسام الہی ظہیر

دنیا میں انسان مختلف ادوار سے گزرتا ہے جن میں راحت و مسرت کے علاوہ تکالیف‘ مشکلات‘ بیماریوں اور مصائب کے ادوار بھی شامل ہوتے ہیں۔ انسان اپنے علم‘ صلاحیتوں اور بے شمار ترقی کے باوجود مشکلات‘ بیماریوں اور مصائب پر قابو پانے میں کامیاب نہیں ہو سکا اور جب سے اس زمین پر آباد

آمدِرمضان – مفتی منیب الرحمان

”رَحب‘‘ کے معنی کشادگی کے ہیں۔ عربی میں ”مَرْحَبًا بِکُمْ‘‘ کہنے کا مطلب ہے: ”آپ کیلئے ہمارے دل میں بڑی کشادگی ہے‘ کوئی انقباض نہیں ہے‘‘۔ عربی زبان میں اس کیلئے ”اَھْلاًوَّ سَھْلاً‘‘ کے کلمات بھی استعمال ہوتے ہیں۔ اردو میں اس کیلئے ‘ ‘استقبال‘‘ کا کلمہ استعمال ہوتا ہے‘ یعنی کسی آنے والے کو

شعبان المعظم اور شبِّ برأ ت… (آخری قسط) مفتی منیب الرحمان

مفتی محمد شفیع صاحب نے لکھا ہے: ”اگرچہ شبِّ برأت کی بابت روایات ضعیف ہیں لیکن تعدُّدِ طُرق اور تعدُّدِ روایات سے ان کو ایک طرح کی قوت حاصل ہو جاتی ہے‘ اس لیے بہت سے مشائخ نے ان کو قبول کیا ہے کیونکہ فضائلِ اعمال میں ضعیف روایات پر عمل کرنے کی بھی گنجائش

شعبان المعظم اور شبِّ برأت… (1)

اسلام کی رو سے شعبان المعظم ایک مقدس اور متبرک مہینہ ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اے اللہ! رجب اور شعبان میں ہمیں برکت عطا فرما اور (انہی برکات کے ماحول میں) ہمیں رمضان تک پہنچا‘‘ (شعب الایمان: 3534)، (2) ”رمضان، اللہ کا مہینہ ہے‘ شعبان میرا مہینہ ہے‘ شعبان پاک کرنے والا ہے

ماہرین شریعت کیا کر رہے ہیں؟ یاسر پیرزادہ

ہمارے دفتر میں ایک کلرک ہوا کرتا تھا جو روزانہ دیر سے کام پر آتا تھا، ایک دن میں نے اسے بلا کر سرزنش کی تو کہنے لگا کہ سر دراصل میں روزانہ صبح سورہ البقرہ کی تلاوت کرتا ہوں اِس لیے دیر ہو جاتی ہے۔ یہ ہمارا عمومی رویہ ہے، اپنی نالائقی اور کام

مزاحمت اور صبر – خورشید ندیم

امریکی جارحیت کے جواب میں اہلِ ایران کیا کریں؟ اگر میں جواب میں کہوں: ‘صبر‘ تو سننے والے کا ردِعمل ہو گا: ‘اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ مزاحمت نہ کریں؟‘ اگر کوئی سوال کرے کہ اسرائیلی بربریت کے مقابلے میں فلسطینی کیا کریں اور میں جواب میں کہوں ‘صبر‘ تو یہاں بھی وہی

معراج النبیﷺ کے مشاہدات …(2) مفتی منیب الرحمان

امام بیہقی نے بیان کیا ہے: (5) ”پھر آپﷺ کا گزر ایک ایسی قوم پر ہوا جن کی دونوں شرمگاہوں پر چیتھڑے تھے اور وہ جانوروں کی طرح خاردار زہریلے درخت‘ زقّوم (تھوہر کا کڑوا درخت) اور گرم پتھر کھا رہے تھے۔ آپﷺ نے پوچھا: جبریل! یہ کون لوگ ہیں‘ جبریلِ امینؑ نے عرض کی:

معراج النبیﷺ کے مشاہدات …(1) مفتی منیب الرحمان

معراج النبیﷺ تاریخ انسانیت ونبوت حتیٰ کہ پوری کائنات کا ایک محیّر العقول واقعہ ہے‘ اس کی کوئی اور نظیر نہیں ملتی۔ یہ ذاتِ پاکِ مصطفیﷺ کا اعجاز اور بے پایاں اعزاز ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں سورۂ بنی اسرائیل کی پہلی آیۂ مبارکہ میں صراحت کے ساتھ اور سورۃ النجم کی ابتدائی

وَبِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا – بیگم ڈاکٹر عبدالخالق

حقوق و فرائض پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے‘ لیکن جب تک عملاً اور ذہناً یہ قبول نہیں کیا جائے گا کہ حقوق و فرائض کا تعین اللہ تعالیٰ کا وضع کردہ ہے{وَوَضَعَ الْمِیْزَانَ(۷)} (الرحمٰن) اُس وقت تک افراد‘ خاندان اور حکومتی ادارے تک افراط و تفریط کا شکار ہوتے رہیں گے ۔سورۃ الحدید کی آیت۲۵ کے

مثالی حکمران – علامہ ابتسام الہی ظہیر

تاریخِ انسانیت میں بہت سے اچھے اور برے حکمران گزرے ہیں۔ بہت سے حکمرانوں نے اپنی رعایا کے ساتھ بڑا ظالمانہ سلوک کیا۔ ایسے حکمرانوں میں فرعون اور نمرود سرفہرست ہیں‘ جن کو آج بھی بطور عبرت یاد کیا جاتا ہے۔ ان کے بالمقابل تاریخ میں بہت سے ایسے حکمران بھی گزرے جنہوں نے عوام

یومُ الدین: کائناتی عدل کا نقطہِ کمال اور انسانی وجود کا اخلاقی جواز – صفدر علی حیدری

کائنات کی تخلیق سے لے کر اس کے ارتقائی سفر تک، ہر ذرہ ایک اٹل اور ہمہ گیر ضابطے کا پابند نظر آتا ہے۔ سورج کا اپنے وقت پر طلوع ہونا، سمندروں کا اپنے حدود میں رہنا اور کہکشائوں کا ایک مخصوص مدار میں گردش کرنا، اس بات کی گواہی ہے کہ یہاں کوئی بھی

صحت مند مکالمہ اور دلیل کی طاقت – ڈاکٹر سرور حسین

مفتی شمائل ندوی اور شاعرجاوید اختر کے درمیان ہونے والے مکالمے نے سوشل میڈیا پر گزشتہ ہفتے بھونچال برپا کیے رکھا۔ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں اس پر تبصرے کرنے میں مگن دکھائی دیا اور اسے سال 2025ء کی بہترین مذہبی بحث کہا جائے تو بے جا نہ گا۔ نوجوان مذہبی اسکالر اور بزرگ شاعر

اسلام کا افتخار: بلاامتیاز احتساب …(2) مفتی منیب الرحمان

حضرت عطا بن ابی رباح بیان کرتے ہیں: جب حج کا زمانہ قریب آتا تو حضرت عمرؓ اپنے تمام گورنروں کو مکہ معظمہ میں جمع ہونے کا حکم دیتے‘ پس جب وہ جمع ہو جاتے تو آپؓ لوگوں کے سامنے خطبہ ارشاد فرماتے: ”اے لوگو! میں نے اپنے عاملوں کو تم پر اس لیے مقرر

اسلام کا افتخار: بلاامتیاز احتساب …(1) مفتی منیب الرحمان

آج کل ہمارے ہاں ریاست اور مقتدرہ کے سربراہ کے استثنا (Immunity) یعنی فوجداری معاملات میں اُنہیں کسی عدالت میں تاحیات طلب نہ کیے جانے پر شدّومد کے ساتھ بحث ہو رہی ہے۔ استثنا سے مراد صاحبِ اقتدار کا ماورائے احتساب ہونا ہے۔ کئی لوگوں نے رابطہ کیا کہ اس بارے میں اسلام کی تعلیمات

مسلم معاشروں میں بڑھتا ہوا تجرد – زعیم الرحمان

کچھ عرصہ سے  عرب اور دیگر مسلم معاشروں میں ایک نیا رجحان دیکھنے میں آیا ہے کہ لڑکیوں اور لڑکوں کی شادیاں بہت تاخیر سے ہو رہی ہیں۔ یہ رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور کئی خاندانوں میں نظر آ رہا ہے۔ شادی نہ کرنے کا یہ رجحان سنجیدہ سماجی مسئلہ بنتا جا رہا

حرام خوری: ایمان اور اخلاق کیلئے زہرِ قاتل – مفتی محمد وقاص رفیع

قرآنِ مجید اور احادیث مبارکہ میں اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسولﷺ نے ایمان والوں کو آپس میں ایک دوسرے کا مال ناجائز اور ناحق طور پر کھانے سے بڑی سختی سے منع کیا ہے۔ چنانچہ قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ’’اے ایمان والو! آپس میں ایک دوسرے کا مال ناحق طریقے سے

سرکاری ملازمین کا اخلاق و کردار قرآن و سُنّت کی روشنی میں – شجاع الدین شیخ

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ {یٰٓــاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ کَآفَّۃًص وَلَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ ط اِنَّہٗ لَـکُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ(۲۰۸)} (البقرۃ) ’’اے اہل ِایمان! اسلام میں داخل ہو جائو پورے کے پورے‘ اور شیطان کے نقش ِقدم کی پیروی نہ کرو۔ وہ تو یقیناً تمہارا بڑا کھلا دشمن ہے۔‘‘ تمہیدی بات پاکستان کے آئین کے آرٹیکل ۳۱ میں

مشکلات اور پریشانیاں کیوں آتی ہیں؟ علامہ ابتسام الہی ظہیر

سائنس اور دیگر علوم وفنون میں ترقی کے باوجود تاحال انسان مشکلات کا راستہ روکنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ زندگی میں کسی بھی وقت کوئی انسان یا گروہ تکالیف اور پریشانیوں کا شکار ہو سکتا ہے۔ انسان خواہ ان تکالیف سے بچنے کی کتنی بھی کوششیں کیوں نہ کر لے‘ کئی بار وہ ان

نوجوان نسل اور مذہب کے بارے میں بدلتی سوچ – علی عباس کاظمی

پاکستان میں نوجوان نسل کے اندر مذہب کے بارے میں اٹھنے والی فکری لہر محض ایک بحث نہیں رہی، اب یہ ایک تہذیبی تبدیلی ہے۔ ایک ایسی تبدیلی جو خاموش بھی ہے، مگر گہری بھی۔ جس کے اثرات ہماری گفتگو، ہمارے رویوں، ہمارے معاشرتی فیصلوں اور حتیٰ کہ ہماری اجتماعی شناخت تک پھیل چکے ہیں۔

معاشی استحکام – علامہ ابتسام الہی ظہیر

جب سے انسان اس دنیا میں آباد ہے‘ معاشی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ہر انسان اپنی ضروریات کو پورا کرنے اور سہولتیں حاصل کرنے کیلئے معاشی استحکام کا متمنی ہوتا ہے لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ بہت سے لوگ محنت کرنے کے باوجود معاشی استحکام کے حصول میں کامیاب نہیں ہو پاتے جبکہ اس کے