ہمارا گلگت بلتستان

ملک بھر میں ایک سے دوروز میں مزید طوفانی اور شدید طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 29 اگست تا 2 ستمبر بارش کی پیشگوئی، شدید بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، اعلامیہ اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 29 اگست تا 2 ستمبر کے دوران بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث پہاڑی

کابینہ کمیٹی نے گلگت بلتستان میں سیلاب متاثرین کیلئے 3 ارب کے فنڈز کی منظوری دیدی

ای سی سی اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کے لیے 27 ارب روپے کے پیکج کی سمری اجلاس میں پیش نہیں ہوسکی. کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 3 ارب روپے امداد کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی

وزیر اعظم نے گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع سے 300 افراد کی جانے بچانے والے 3 ہیروز کو فی کس 25 لاکھ انعام سے نوازا

وزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جانیں بچانے والے ہیروز سےملاقات، فی کس 25 لاکھ انعام سے نوازا اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سےگلگت بلتستان میں انسانی جانیں بچانے والے قومی ہیروز  نے ملاقات کی، وزیراعظم نے تینوں افراد کو  انعام اور  سرٹیفکیٹ بھی دیے۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں  وصیت خان، انصار  اور محمد

گلیشیئر پھٹنے سے بڑی تباہی، دریائے غذر میں 5 کلومیٹر لمبی جھیل بن گئی

گلگت بلتستان،غذر میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، دریا کے کنارے آبادی کو خالی کرا لیا گیا،سیلاب سے لوگوں کا شدید مالی نقصان ہوا ،جانیں محفوظ ،پھنسے 50سے زائد افراد کو بھی ریسکیو کرلیا گیا ،انتظامیہ گلگت:گلگت بلتستان کے علاقے غذر کی تحصیل گوپس کے گاؤں روشن تالی داس کے مقام پر گلیشئر پھٹنے

غذر میں لینڈسلائیڈنگ اور سیلاب سے راستے بند، کئی گاؤں محصور

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے ایک بار پھر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں راؤشن گاؤں کی پوری آبادی محصور ہو کر رہ گئی اور درجنوں افراد پھنس گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق، تالی داس نالے میں رات گئے دونوں اطراف سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے باعث گلگت شندور

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات: گلگت بلتستان میں سیلاب نے جدید زعفران منصوبہ تباہ کر دیا

گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے دنیور نالہ میں اچانک بادل پھٹنے سے آنے والے شدید سیلاب نے گلگت بلتستان میں زعفران کا ایک انقلابی زرعی منصوبہ تباہ کر دیا، جس سے تین سالہ محنت، تحقیق اور سرمایہ کاری صرف 30 منٹ میں مٹی میں مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق 20 کنال پر

گلگت میں جعلی ادویات پکڑی گئیں، جان لیوا ہوسکتی ہیں، ڈریپ کا الرٹ، لاہور کراچی کے پتے درج

امراض نسواں اور ملٹی وٹامنز کی جعلی ادویات پکڑی گئیں، ڈریپ کا الرٹ جاری، جعلی ادویات کا استعمال جان لیوا ہو سکتا ہے، ریگولیٹری فورس مارکیٹ سے جعلی ادویات کے بیچز ضبط کرے،ڈریپ کراچی : گلگت بلتستان سے امراض نسواں اور ملٹی وٹامنز کی جعلی ادویات پکڑی گئیں ہیںجس کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان

وفاقی وزارت صحت سے کے پی و گلگت سیلاب متاثرین کیلئے ادویات، ویکسین و ضروری سامان روانہ

وفاقی وزیر صحت کی سیلاب متاثرین کے لیے فوری طبی سہولیات کی ہدایت، طبی امداد روانہ اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں فوری طور پر طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں میڈیکل ایمرجنسی

نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ جانے کے بعد 3 بجلی گھر بند، زمینی رابطہ منقطع، سیاح محصور

گلگت: نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، سیاح پھنس گئے گلگت: نلتر ایکسپریس وے کابڑا حصہ سیلاب میں بہنے سے سیاح پھنس گئے۔ الیکٹرانک میڈیا کے مطابق نلتر ایکسپریس وے کابڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا جس کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہونےسے سیاح نلتر میں  پھنس گئے ہیں۔ گلگت بلتستان حکومت

آزاد کشمیر، کاغان اور گلگت بلتستان میں بارش سے تباہی خواتین سمیت 18 افراد جاں بحق

آزادکشمیر، کاغان اور گلگت بلتستان میں طوفانی بارش سے تباہی، خواتین سمیت 18 افراد جاں بحق، غذرمیں سیلاب سے 6 گھر مکمل تباہ ہوگئےاور5 افراد بہہ گئے تاہم خاتون اوربچی کی لاش نکال لی گئی ہے، حکام مظفرآباد/ گلگت: آزادکشمیر، وادی کاغان اور گلگت بلتستان میں طوفانی بارش  نے تباہی پھیلا دی جہاں خواتین سمیت

معرکۂ حق اور جشنِ آزادی کی خوشیاں، سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ اسکردو میں رنگا رنگ تقریبات

حق اور یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ضلع شگر کے مشہور سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ میں رنگا رنگ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ سبز ہلالی پرچموں سے سجی وادی حب الوطنی کے رنگوں میں رنگی نظر آئی۔ اس موقع پر پیرا گلائیڈنگ، جِیپ ریلی، گھڑ سواری اور کوارڈ بائیک شو کا شاندار اہتمام کیا

گلگت بلتستان میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ، گلیشئرز کے تیزی سے پگھلنے کا خدشہ

اسلام آباد:گلگت بلتستان میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ کے باعث گلیشئرز کے تیزی سے پگھلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے گلیشیئل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ گلوف کے خطرے سے متعلق وارننگ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں درجہ حرارت معمول سے 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ

گلگت اور چین کے شہر کاشغر میں براہ راست پرواز، گلگت ائیرپورٹ اپ گریڈ پر دونوں ملکوں میں مشاورت

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سنکیانگ کے گورنر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کے نئے مواقع پر تبادلہ خیال اُرومچی:وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان نے کاشغر انٹرنیشنل کموڈیٹی فیئر 2025 کے موقع پر سنکیانگ ویغور خود مختار خطے کے گورنر مسٹر اَرقین تُنیاز اور ان کی اعلیٰ ٹیم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاحت، تجارت، تعلیمی تبادلے، صحت

گلگت میں سیلاب سے متاثرہ علاقے میں متعدد امدادی کارکن مٹی کے تودے سے کچل کر شہید

گلگت سے متصل دنیور شہر میں المناک حادثہ،8افراد جاں بحق ،4زخمی،پانی کے چینل کی صفائی میں مصروف افراد پر مٹی اور پتھروں کا بھاری تودہ گر گیا، 8افراد جاں بحق،4افراد زخمی، سانحہ میں جاں بحق افراد کونماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیاگیا،نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، اگر مقامی

ہنزہ کےگلمت گوجال نالے میں اچانک سیلابی ریلے سےافرا تفری، شاہراہ ریشم اور شاہراہ قراقرم متعدد مقامات سے بند

گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ کےگلمت گوجال نالے میں اچانک سیلابی ریلا آگیا جس کے باعث ہر طرف افراتفری مچ گئی۔ اچانک ریلا  آنے کے بعد واٹرچینل پر کام کرنے والے 50 سے زائد افراد نے بمشکل اپنی جانیں بچائیں۔ سیلابی ریلےکے ساتھ پہاڑی پتھر  آنے سے شاہراہ قراقرم بھی کئی مقامات سے بند ہوگئی

گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک حادثہ، ملبے تلے دب کر 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی

گلگت بلتستان کے شہر دنیور میں نالے میں کام کے دوران لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 7 رضاکار جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے، مرنے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ ماحولیاتی تبدیلی اور گلیشیئرز کے پگھلنے کے تباہ کن اثرات گلگت بلتستان میں مزید واضح ہوتے جا رہے ہیں،

گلگت کے مختلف مقامات پر 100 میگاواٹ سولر پاورپلانٹ 2 دن میں منظور

گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر فوٹووولیٹک پاور پلانٹ منصوبے کی منظوری، منصوبہ تین سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا اور اس پر 24957 ملین روپے لاگت آئے گی اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کے دو دن کے بعد ہی ایکنیک (ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل)نے گلگت بلتستان کے مختلف مقامات

وفاق کا تعاون ختم، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہیلتھ انشورنس بند

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں ہیلتھ انشورنس سروس بند کردی گئی وفاق نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہیلتھ انشورنس کی فنڈنگ روک دی ہے : وفاقی وزیر تجارت جام کمال آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہیلتھ انشورنس سروس بند کر دی گئی۔ وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال نے آزاد کشمیر اور

گلگت سیلاب کا شکار 12 سیاحوں کی تلاش کا 14 روز سے جاری آپریشن بند، غائبانہ نمازجنازہ ادا

گلگت : گلگت بلتستان حکومت نے دیامر میں سیلاب کی زد میں آکر لاپتا ہونے والے سیاحوں کی لاشیں نکالنے کے لیے 14 روز سے جاری سرچ آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔صوبائی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے بتایا کہ سیلاب کے ملبے میں دب جانے والے سیاحوں اور مقامی لوگوں کی

طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہی: گلگت میں انفرا اسٹرکچر بحالی کیلئے 4 ارب مختص

ہمیں قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بروقت تیاری کرنا ہو گی ،وزیراعظم کا انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے 4 ارب روپے کے فنڈ ،دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھنے کا اعلان، 100 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبہ جلد فعال اور دانش اسکول کے جلد سنگ بنیاد رکھنے کی یقین دہانی گلگت :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قدرتی