گلگت بلتستان میں داریل تانگیر ایکسپریس وے سیاحت و معاشی ترقی کیلئے انتہائی اہم
داریل تانگیر ایکسپریس وے سیاحت اور معاشی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلگت:وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہاہےکہ داریل تانگیر ایکسپریس وے سیاحت اور معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے۔ اس منصوبے کی معیار اوررفتار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔




















