ہمارا گلگت بلتستان

لاہور، شیخوپورہ اور شمالی پنجاب سمیت گلگت، خیبر پختون خواہ میں بارش، کہیں کہیں ژالہ باری

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان بڑھتے درجہ حرارت کے باعث گلیشیئرز اور برف پگھلنے سے گلیشیائی جھیل پھٹنے، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات، مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جمع

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں ٹیکنوکریٹس اور خواتین کے 9 مخصوص نشستوں کیلئے 7 سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جمع کرادی۔ گلگت بلتستان اسمبلی کی مخصوص نشستیں 7 جون کے عام انتخابات میں کامیاب جماعتوں کو پارٹی کی حاصل کردہ نشستوں کے نمبر کے تناسب سے متانسب نمائندگی کی بنیاد پر الیکشن

گلگت بلتستان نے پالیسی کی منظوری کے بعد 5G ٹرائلز کی راہ ہموار کر دی

گلگت بلتستان نے ڈیجیٹل انقلاب کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے جدید ترین تیز رفتار اور جدید رابطہ سہولتوں کے لیے فائیو جی ٹرائلز کی راہ ہموار کر دی ہے، کیونکہ حکام نے اس کے آغاز کے لیے پالیسی ہدایات کی منظوری دے دی ہے اور توقع ہے کہ ٹیسٹنگ جلد ہی شروع ہو جائے گی۔

گلگت بلتستان انتخابات: 24 نشستوں پر 664 امیدواروں میں مقابلہ متوقع پولنگ 7 جون کو

گلگت انتخابات: 24 حلقوں سے 664 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع، گلگت 2 میں سب سے زیادہ 58 امیدواروں کے درمیان بڑا جوڑ پڑے گا گلگت بلتستان میں 7 جون 2026 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے جمع کاغذات نامزدگی کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ گلگت بلتستان الیکشن کیلئے 24 حلقوں سے مجموعی طور پر 664

خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت، اور کشمیر میں شدید بارشوں کا امکان

بالائی سندھ میں 16 سے 18 اپریل کے دوران آندھی اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبر پختون خواہ بلوچستان گلگت اور کشمیر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ بھی ہے محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی حصوں میں رواں ہفتے کے آخر میں بارش اور گرج

بلوچستان خیبر پختونخواہ اور گلگت میں ٹیکس حکام کو ٹیمپرڈ گاڑیوں کے استعمال کی اجازت

بلوچستان خیبر پختونخواہ اور گلگت میں ٹیکس حکام کو سرحدی علاقوں میں ٹیمپرڈ گاڑیوں کے استعمال کی اجازت اہم فیصلہ ہفتہ کے روز جاری کیے گئے کسٹمز جنرل آرڈر (سی جی او) 4 آف 2026 کے ذریعے نافذ کیا گیا. فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اپریل 2026 سے اپنی اینٹی اسمگلنگ اور انفورسمنٹ فارمیشنز کو

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 7 جون کو ہونگے، گلگت اسمبلی کے 24 حلقوں میں ایک ہی دن پولنگ ہوگی۔ الیکشن شیڈول بعد میں جاری ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل الیکشن

الیکشن کمیشن: 7 جون گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی پولنگ کا دن مقرر

گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نوٹیفکیشن کو پاکستان گزٹ میں اشاعت کے لیے بھی بھجوا دیا گیا ہے، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی  جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 7 جون 2026 کو

سندھ کے علاوہ کشمیر سمیت ملک بھر میں تیز بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی

آئندہ 3سے 6 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی اس دوران چند مقامات پر تیز بارش ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات بھی متوقع ہیں۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ شمالی بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مغربی علاقوں میں تشکیل پا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات

وفاقی وزیر کا گلگت میں احتجاج کے دوران متاثرہ سرکاری و نجی املاک کا دورہ

امیر مقام کا گلگت میں احتجاج کے دوران مظاہرین کی جانب سے متاثرہ سرکاری و نجی املاک کا دورہ وفاقی وزیر نے 62 بریگیڈ، یو این آفس، اے پی ایس، اے کے آر ایس پی آفس اور ایس ٹی پی سینٹر کا معائنہ کیا وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر برائے امورِ

کشمیر اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب اچانک زمین لرزنے سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کئی مقامات پر کچھ دیر کے لیے تشویش

گلگت پن بجلی، کراچی ییلولائن کوریڈور سمیت 4 منصوبوں کیلئے 240 ارب کے فنڈ منظور

ایکنک اجلاس: چار اہم ترقیاتی منصوبے 240 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے منظور اسلام آباد: نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی صدارت میں نیشنل اکنامک کونسل (ECNEC) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں چار بڑے ترقیاتی منصوبے 240 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے منظور کیے گئے۔ منظور

پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری، غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں برفباری، کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں مکمل طور پر بند پشاور: ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں برفباری کے بعد کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں مکمل طور پر بند کردی گئیں۔ محکمہ سیاحت کے مطابق اپر دیر میں کمراٹ کی تمام سڑکیں شدید برفباری کے باعث بند ہیں جب کہ

اسلام آباد، مری اور پہاڑی علاقوں کی دیگر ہائیویز پر نمک پاشی، برف ہٹانے کا عمل مکمل

اسلام آباد-مری ڈوئل کیریج وے ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھلا اور فعال ہے، این ایچ اے اسلام آباد:این ایچ اے کے مطابق اسلام آباد–مری ڈوئل کیریج وے ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھلا اور فعال ہے۔ این 50 کچلاک–مسلم باغ سیکشن میں ہلکی اور درمیانی برفباری کے باوجود شاہراہ ٹریفک کے لیے

اسلام آباد، کشمیر اور گلگت کے ایک کروڑ افراد کو صحت سہولیات یقینی، وزیراعظم شہباز کا تھرڈپارٹی آڈٹ کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے نوازشریف کے صحت کارڈ کو اسلام آباد، کشمیر اور گلگت تک فعال کردیا سندھ واحد صوبہ ہے جہاں وزیراعظم کا ہیلتھ کارڈ ابھی تک فعال نہیں ہوا، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو وزیراعظم ہیلتھ کارڈ پروگرام کو اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت

ایف بی آر نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ٹیکس دہندگان کے نام ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کر دیے

وفاقی بورڈ آف ریونیو نے ایک اہم اقدام کے طور پر آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے ٹیکس دہندگان کے نام ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کر دیے ہیں۔ یہ نام پہلے ہی آزاد جموں و کشمیر سینٹرل بورڈ آف ریونیو اور گلگت بلتستان کونسل بورڈ آف ریونیو کی ایکٹو ٹیکس پیئرز

گلگت بلتستان کے لیے 14 رکنی نگران کابینہ کی منظوری

گلگت بلتستان کے لیے 14 رکنی نگران کابینہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیراعظم نے بطور چیئرمین گلگت بلتستان کونسل نگران کابینہ کی منظوری دی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی مشاورت سے نگران کابینہ کے ارکان کا تقرر عمل میں لایا

گلگت میں امپورٹ پر ٹیکس استثنیٰ 4 ارب تک محدود، FBR کی وضاحت جاری

ایف بی آرکی گلگت بلتستان میں درآمدات پر ٹیکس استثنیٰ کے حوالے سے وضاحت ایف بی آر  نے گلگت بلتستان میں درآمدات پر ٹیکس استثنیٰ کے حوالے سے  وضاحت  جاری کردی۔ ایف بی آر کا کہنا ہےکہ ٹیکس استثنیٰ کا غلط استعمال  روکنے کے لیے جامع  نظام  وضع کیا گیا ہے، اس انتظام کے تحت

گلگت، کوئٹہ میں برفباری، اور کراچی سمیت ملک بھر میں آج سے بارشیں متوقع

بلوچستان میں آج سے برفباری کی پیشگوئی، کراچی میں بھی بارش کا امکان بلوچستان میں آج سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں آج سے یکم جنوری تک بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔ دوسری جانب گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں

گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں شدید سردی اور سخت موسمی حالات کے پیشِ نظر 24 جنوری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام عام انتخابات سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت