ہمارا پنجاب

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ سے تجاوز، لاہور سمیت پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ طویل ہوگئی

لاہور: ملک میں بجلی کے شارٹ فال میں نمایاں اضافے کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا ہے جبکہ لاہور کے مختلف علاقوں میں شہریوں نے ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹے کے لیے بجلی بند ہونے کی شکایات کی ہیں۔ بجلی کی مسلسل بندش نے شہریوں کی مشکلات میں

پنجاب میں ناجائز منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ناجائز منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں اور مقررہ نرخ سے زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ سیکریٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید نے جمعرات کو بتایا کہ گزشتہ 15 روز کے دوران 7 لاکھ 53 ہزار سے زائد معائنے کیے گئے۔ انہوں

پاک افواج حمایت تحریک کے پریس سیکریٹری کی تنظیم سازی کے حوالے سے عدنان شکیل سے مشاورت

لیہ: پاک افواج حمایت تحریک پاکستان کے مرکزی صدر حاجی سردار خان نیازی نے کہا ہے کہ تحریک کے عہدے داران اور کارکنوں کے خلوص اور جذبہ خدمت کے نتیجے میں افواج پاکستان سے محبت کرنے والوں کی تحریک جلد ملک بھر میں مضبوط اور فعال ہوگی۔ پاک افواج حمایت تحریک پاکستان کے مرکزی پریس

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد : پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق صوبائی حکومت نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر 2026ءسے 15 جنوری 2027ءکے درمیانی عرصے میں کرانے کی تجویز پیش کر دی ہے، جس سے الیکشن کمیشن نے اصولی طور

16 اگست سانحہ جڑانوالہ ہمارے دلوں پر گہرا زخم ہے، سردار رمیش سنگھ اروڑہ

لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور پنجاب سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ 16 اگست کی تلخ یادیں آج بھی تازہ ہیں، سانحہ جڑانوالہ ہمارے دلوں پر گہرا زخم ہے، پنجاب حکومت مذہبی اقلیتوں کے تحفظ، حقوق اور عبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، گندا اور زائد المیعاد گوشت ضائع

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سگیاں میں غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ مار کر 700 کلو گرام بدبودار اور زائدالمیعاد گوشت برآمد کرلیا۔ ترجمان کے مطابق مذبح خانے کے مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی جبکہ مضر صحت گوشت تلف کردیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ کارروائی ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

لاہور: تاجر اتحاد اور فوج حمایت تحریک کی جشن آزادی تقریب میں وطن سے والہانہ محبت کا اظہار

لاہور میں قومی تاجر اتحاد پاکستان اور پاک فوج حمایت تحریک کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی شاندار تقریب لاہور: قومی تاجر اتحاد پاکستان لاہور اور پاک فوج حمایت تحریک پاکستان کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی مناسبت سے برانڈرتھ روڈ لاہور میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تاجروں اور شہریوں نے

لاہور میں پولیس پر فائرنگ: چند گھنٹوں میں سب انسپکٹر سمیت 3 اہلکار شہید

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس پر فائرنگ کے یکے بعد دیگرے 2 واقعات نے تشویش بڑھا دی ہے، بادامی باغ تھانے کی حدود میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جب کہ نواں کوٹ میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد میں ممنوعہ تجارتی سرگرمیوں میں ملوث سیکڑوں غیرملکیوں کی فہرست مرتب

اسلام آباد؛ مبینہ غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں میں ملوث 258 غیرملکیوں کی موجودگی کا انکشاف، ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر گلبرگ گرین کے اسپارکو پلازے میں کارروائی کی، غیرملکیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کی اسلام آباد میں اسپارکو پلازہ میں کارروائی کے دوران 258 غیرملکی

لاہور، راولپنڈی، ملتان سمیت پنجاب بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، سیلاب کا خطرہ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ، مری، گلیات اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 15 اگست تک موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا جبکہ بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا بھی

نوجوانوں میں 7 لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم، مالیت کئی کھرب، دانش یونیورسٹی اسلام آباد جلد شروع

7 لاکھ بچوں کو میرٹ پر لیپ ٹاپ دیے، ماضی میں اس بات پر رشوت دینے کا طعنہ دیا جاتا تھا: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے 7  لاکھ قابل بچوں کو میرٹ پر لیپ ٹاپ دیے۔ نواجوانوں کے عالمی دن پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم  نوجوانوں کے لیے پہلی ایمپلائمنٹ

زیر تفتیش معاملے پر رائے زنی تشویشناک، ذہنی معذور سے زیادتی الزامات مشکوک

لاہور: پولیس افسر کی ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کا کیس، طبی معائنے میں شواہد نہیں ملے لاہور: پولیس افسر کی مبینہ ذہنی معذور لڑکی سے جنسی زیادتی کے کیس میں پولیس کو ابتدائی طبی معائنے میں لڑکی سے زيادتی کے شواہد نہیں ملے۔  ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق ڈی این اے

لاہور میں خواتین پر تشدد اور زیرحراست ہلاکتوں پر جماعت اسلامی کا اظہار تشویش

لاہور: جماعت اسلامی لاہور نے شہر میں خواتین پر مبینہ تشدد، زیادتی اور زیرحراست ہلاکتوں کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام معاملات کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ لٹن روڈ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی لاہور کی پبلک

مارکٹس میرا برانڈ پاکستان نمائش 14 اگست سے لاہور ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگی

پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم (پی آئی بی ایف) 14 سے 16 اگست 2026 تک ایکسپو سینٹر لاہور میں تین روزہ نمائش میرا برانڈ پاکستان منعقد کررہا ہے جس کا مقصد پاکستانی برانڈز کو فروغ دینا، مقامی طور پر تیار کردہ مصنوعات کو اجاگر کرنا اور کاروباری اداروں کو ملکی و بین الاقوامی مارکیٹوں میں مواقع

لاہور پولیس کی حراست میں خواتین کی موت؛ ‘دونوں کو ایک ساتھ ہارٹ اٹیک ہوا’: پوسٹ مارٹم رپورٹ

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس حراست کے دوران دو خواتین کی پراسرار ہلاکت کے واقعے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس نے تحقیقات کا رخ تبدیل کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، حکام کو دونوں خواتین کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہو گئی ہے، جس میں ان کی موت

لاہور میں صبح سویرے ہلکی بارش، موسم خوشگوار، مون سون سسٹم کمزور ہوگیا

لاہور میں مزید بارش ہوگی یا نہیں، نئی پیشگوئی کر دی گئی لاہور میں آج صبح سویرے ہلکی بارش سے موسم قدرے خوش گوار ہوگیا لاہور:  لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کا کمزور سسٹم موجود ہے جس کے زیر اثر لاہور میں آج صبح سویرے ہلکی بارش سے موسم قدرے خوش گوار ہوگیا۔

فیسکو کی نجکاری کے لیے 12 ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کردی

فیسکو کی نجکاری: ترکیہ، چینی سرمایہ کاروں سمیت 12 ملکی و غیر ملکی گروپ میدان میں فیسکو کے 51 سے 100 فیصد حصص خریدنے کے لیے 12 اظہاراتِ دلچسپی موصول فیصل آباد:  فیسکو کی نجکاری کے لیے 12 ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیسکو کی نجکاری

لاہور کو دنیا کے محفوظ ترین بڑے شہروں میں شامل کر لیا گیا

لاہور کو دنیا کے محفوظ ترین بڑے شہروں میں شامل کر لیا گیا۔ 2026 کے نمبیو کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس کے مطابق لاہور نے کئی بڑے عالمی شہروں کے مقابلے میں بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے کم کرائم انڈیکس ریکارڈ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عوامی تحفظ کے حوالے سے لاہور نے کراچی، نئی دہلی، پیرس،

بھارت نے سلال کے بعد باکھڑا ڈیم سے بھی پانی چھوڑ دیا

بھارت نے پانی کو ہتھیار بنالیا ہے اور ایک بار پھر آبی دہشتگردی کرتے ہوئے سلال کے بعد باکھڑا ڈیم سے بھی پانی چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹے اہم قرار دیئے جارہے ہیں، دریائے ستلج میں سیلاب کا خدشہ ہے ، قصور اور اوکاڑہ سمیت دیگر شہر متاثر ہونے کا امکان

77 برس بعد تاریخی گوردوارہ اصل وارثوں کے سپرد، سکھ برادری میں جشن کا سماں

لاہور : قیامِ پاکستان کے بعد سے غیر فعال اور غیر قانونی قبضے میں موجود لاہور کے تاریخی گوردوارہ چھٹی پاتشاہی کو 77 برس بعد واگزار کرا کے سکھ برادری کے حوالے کر دیا گیا، جہاں سکھوں نے پہلی مرتبہ اپنی مذہبی عبادات اور رسومات ادا کیں۔ لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو میں واقع یہ