سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کو فلسطینی ریاست سے مشروط کر دیا

شیئر کریں

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کو فلسطینی ریاست سے مشروط کر دیا۔

امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق ایک سعودی عہدیدار نے بتایا کہ اسرائیل سے اس وقت تعلقات استوار کریں گے جب فلسطینی ریاست کی راہ ہموار ہوگی۔

سعودی عہدیدار نے بتایا کہ فلسطین سے متعلق سعودی عرب کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے