چینی نوجوان کا کارنامہ، برقی ہوور بورڈ پر دریائے یانگسی عبور کرلیا

شیئر کریں

چین کے نوجوان وی لاگر نے اپنی مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے حیران کن کارنامہ انجام دے دیا۔

چینی نوجوان سونگ شنگ یو نے دس برقی موٹرزکی مددسےہووربورڈ تیارکیا جس پرسوار ہوکر اس نے دریائے یانگسی عبور کرلیا۔

نوجوان کا ابتدائی جیٹ انجن والا تجربہ آگ لگنے کے باعث ناکام ہوگیا، تاہم اس نے ہمت نہ ہاری اور برقی موٹرز کی مدد سے نیا ماڈل تیار کرلیا۔

 


شیئر کریں

آپ کا تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے