بس میں موبائل و نقدی چوری اطلاع پر سرگودھا پولیس کی کارروائی، خاتون چور گرفتار

شیئر کریں

سرگودھا ،گرین الیکٹرو بس میں چوری کرنے والی خاتون پکڑی گئی، خاتون کو پکڑ کر تین موبائل فون اور 40 ہزار روپے نقدی برآمد کر کے حوالہ پولیس کر دیا گیا
سرگودھا:گرین الیکٹرو بس میں چوری کرنے والی خاتون کو پکڑ کر تین موبائل فون اور 40 ہزار روپے نقدی برآمد کر کے حوالہ پولیس کر دیا گیا۔

سرگودھا میں جنرل بس اسٹینڈ پر کھڑی گرین الیکٹرو بس میں موبائل فون و نقدی چوری کے انکشاف پرکیپٹن جمیل شاہ نے بس کے دروازے لاک کر کے مسافروں کی تلاشی شروع کی تو چور مسافر خاتون کو پکڑ کر تین موبائل فون اور 40 ہزار روپے نقدی برآمد کر لئے جس پر ٹرمینل آفیسر نعمان نے پولیس بلوا کر ملزمہ چور خاتون کو حوالہ پولیس تھانہ سٹیلائٹ ٹان کر دیا جو قبل ازیں بھی گرین الیکٹرک بس میں مسافروں کے موبائل فون اور پرس چوری کی وارداتیں کر چکی تھی جس پر پولیس اس کیخلاف مقدمہ درج کرکے مصروف تفتیش ہے۔


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے