کراچی:شمال مشرقی ہوائوں کے باعث شہر قائد میں کا موسم خشک ہوگیا جبکہ ہوا میں آلودگی برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح سویرے ٹھنڈک محسوس کی جانے لگی لیکن دن بھر موسم گرم و خشک ، جبکہ رات میں خنکی محسوس ہو گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق نمی کا تناسب 73 فیصد ہے جبکہ شہر کا فضائی معیار مضر صحت ہے۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ شہر کی ہوا میں آلودگی 170 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے اس کے علاوہ ماہرین نے کہاکہ شہری ماسک کا استعمال کریں۔
شمال مشرقی ہواؤں کے باعث کراچی کا موسم خشک ہوا میں آلودگی برقرار




