کشمیر بلیک ڈے پر یوتھ فورم فار کشمیر کا نذر حسین یونیورسٹی کراچی میں سیمینار

شیئر کریں

کراچی:کشمیر بلیک ڈے کے موقع پر یوتھ فورم فار کشمیر کے کراچی ریجن آفس نے نزر حسین یونیورسٹی میں منقعدہ آگاہی سیمینار و پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا،

تقریب کے اختتام پر عائشہ رشید ایگزیکٹو ڈائریکٹر – یوتھ فورم فار کشمیر کی شریک مہمانوں ایم پی اے شارق جمال، چانسلرزانجینیر فرحت خان، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسرور احمد شیخ،رجسٹرار افضال احمد،ڈاکٹر محمد فییصح اللہ خان ڈاریکٹر کیو ای سی،مہناز اختر،صابر ابو مریم،شہباز عبدالجبار،ساجد گجر، اسلم پرویز، محمد رضوان اور دیگر  معزز شخصیات نے شرکت کی۔

 

نمائندہ تعبیر وطن


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے