گلگت سمیت ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری
اسلام آباد:پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ 7 اگست تک پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ 6 اگست کو بلوچستان اور سندھ میں شدید بارشوں کی توقع ہے۔ 5 سے 7 اگست کے








