ہمارا گلگت بلتستان

پی ٹی آئی رہنما خالد خورشید دہشتگردی عدالت کے حکم پر جیل منتقل

انسداد دہشت گردی عدالت کا خالد خورشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج کے معاملے پر تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔ اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا

چینی سرحد پر مقپونداس اقتصادی زون گلگت کی تعمیر و ترقی کا مہور

گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع ایس آئی ایف سی گلگت بلتستان میں ’مقپونداس خصوصی اقتصادی زون‘ کی ترقی کے لیے متعلقہ اداروں کو یکجا کر رہا ہے. ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع سامنے آرہے ہیں۔ اسپیشل

آزاد کشمیر، انتخابات اور تاریخ – کنور دلشاد

27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ اس مرتبہ پہلی بار انتخابات ایک ہی روز کرانے کے بجائے تین مرحلوں میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کے مطابق یہ فیصلہ امن و امان کی صورتحال اور حساس انتخابی حلقوں میں سکیورٹی فورسز

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

گلگت بلتستان اسمبلی نے خطے کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد وزیراعلیٰ گلگت بلتستان، قائد حزب اختلاف، استحکام پاکستان پارٹی اور ایم ڈبلیو کی جانب سے پیش کی گئی، اسمبلی نے عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد کے متن کے مطابق عبوری صوبہ

گلگت بلتستان میں شمسی توانائی: 82 میگاواٹ منصوبے کا پی سی ون ایکنک کو ارسال

وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ کے شمسی توانائی منصوبے پر اعلیٰ سطح جائزہ اجلاس کی صدارت کی جس میں انہیں بتایا گیا کہ 82 میگاواٹ کے یوٹیلٹی اسکیل سولر کمپوننٹ کیلئے پی سی ون باقاعدہ طور پر منظوری کے لیے ایگزیکٹو کمیٹی برائے قومی اقتصادی کونسل (ایکنک) کو جمع

شہباز شریف کا گلگت میں 100 میگا واٹ سولر سسٹم رواں برس مکمل کرنیکا حکم

گلگت بلتستان میں شمسی توانائی: 82 میگاواٹ منصوبے کا پی سی ون ایکنک کو ارسال شمسی توانائی کے ذریعے صاف، سستی اور پائیدار توانائی کا فروغ قومی توانائی پالیسی کا ایک اہم جزو ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ کے شمسی توانائی منصوبے پر اعلیٰ سطح جائزہ اجلاس

وزیر اعلی گلگت بلتستان کی حلف برداری تقریب میں امیر مقام اور بلاول کی شرکت

امجد حسین ایڈووکیٹ نے بطور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان عہدے کا حلف اٹھالیا نو منتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے امجد حسین ایڈووکیٹ سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف لیا۔ امجد حسین ایڈووکیٹ کی تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز

شدید بارشیں کلاوڈ برسٹ گلگت میں ناکافی امدادی کارروائیاں، سڑکیں بحالی کی منتظر

چلاس؛ کلاؤڈ برسٹ سے وادی تھور میں تباہی، مکانات، فصلیں، رابطہ پل سیلاب میں بہ گئے, روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے  امدادی کاموں اور ریلیف آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے، ڈیزاسٹر منیجمنٹ گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں ہونے والے کلاؤڈ برسٹ کے باعث وادی تھور کے مختلف حصوں میں سیلاب نے تباہی مچا

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے لیے گلیشیائی جھیلوں میں اچانک طغیانی کا الرٹ جاری

قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں میں اچانک طغیانی (جی ایل او ایف) کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے، کیونکہ شدید گرمی کی موجودہ لہر جولائی 2026 کے پہلے ہفتے تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ توقع ہے کہ درجہ

امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ بلا مقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق امجد حسین ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر ہیں اور دوسری مرتبہ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ اسپیکراسمبلی عمران ندیم نے انکے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا اعلان کیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی

گلگت بلتستان، پیپلز پارٹی نے امجد حسین کو وزیراعلیٰ کیلئے امیدوار نامزد کر دیا: ذرائع

پاکستان پیپلز پارٹی نے امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کے لیے اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امجد حسین ایڈووکیٹ اس وقت پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر بھی ہیں۔ امجد حسین ایڈووکیٹ دوسری مرتبہ گلگت بلتستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں اور پارٹی قیادت نے انہیں

گلگت بلتستان میں سیاسی اشتراک سے حکومت بنائی جائے گی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتفاق

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کی اہم مشاورتی بیٹھک ہوئی جس دوران دونوں جماعتوں نے سیاسی اشتراک سے نئی حکومت بنانے پر اتفاق کر لیا ۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مجوزہ فارمولے کے تحت گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کا تعلق پاکستان

بیساکھیوں کا مرہون منت مینڈیٹ – رشید صافی

گلگت بلتستان کے چوتھے عام انتخابات کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ اتوار کو ہونے والے انتخابات کے ابتدائی اور غیر حتمی نتائج نے ملکی سیاسی منظر نامے پر کسی یکطرفہ فتح کا علم بلند کرنے کے بجائے منقسم مینڈیٹ کی مہر ثبت کر دی ہے۔ اب سب سے بڑا اور کلیدی سوال یہ ابھر

گلگت بلتستان انتخابات: پی ٹی آئی نے نتائج مسترد کر دیے، وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہوئے انہیں “جعلی اور دھاندلی زدہ” قرار دیا ہے اور دھاندلی کے خلاف احتجاج کے ساتھ وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے

گلگت بلتستان انتخابات: پیپلزپارٹی نے دھاندلی اور فارم 45 نہ دینے کے الزامات عائد کر دیے

اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے دوران بے ضابطگیوں، پولنگ اسٹیشنوں کی منتقلی اور فارم پینتالیس کی عدم فراہمی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے گلگت بلتستان الیکشن کمیشن سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے انتخابات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا

گلگت بلتستان کا انتخابی معرکہ کل، اقتدار کا تاج کس کے سر سجے گا؟

گلگت بلتستان اسمبلی کے چوتھے عام انتخابات کا میدان کل سجے گا، جہاں 24 حلقوں میں پولنگ کے دوران 396 امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے۔ کئی ہفتوں پر محیط انتخابی مہم، جلسوں، وعدوں اور سیاسی الزام تراشیوں کے بعد اب فیصلہ تقریباً 9 لاکھ 58 ہزار رجسٹرڈ ووٹرز کے ہاتھ میں آ گیا ہے، جو

گلگت بلتستان انتخابات 2026: انتخابی مہم عروج پر، تحریک انصاف کا آزادانہ مہم نہ چلانے کا الزام June 3, 2026 7:47 PM

اسکردو: گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کی انتخابی مہم اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ دیامر سے گلگت اور غذر تک سیاسی سرگرمیوں میں نمایاں تیزی آ گئی ہے جبکہ جلسے، کارنر میٹنگز، انتخابی ریلیاں اور روایتی ثقافتی سرگرمیاں انتخابی ماحول کو مزید گرم کر رہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الزام عائد

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم اپنے عروج پر

گلگت بلتستان میں چوتھے عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے اور الیکشن کمیشن کی جانب سے چار ماہ کی تاخیر کے بعد سات جون کی تاریخ مقرر کیے جانے کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنماؤں نے گلگت میں ڈیرے ڈال دیے ہیں. قانون ساز اسمبلی کی 24

گلگت بلتستان الیکشن: پنجاب پولیس کے دستے طلب

لاہور: گلگت بلتستان میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات کو پرامن، شفاف اور محفوظ ماحول میں منعقد کروانے کے لیے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ خطے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پنجاب پولیس سے ہزاروں اہلکاروں پر مشتمل سکیورٹی نفری طلب کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے

سطح سمندر سے ہزاروں فٹ بلند کشمیر و گلگت کے دیہات تیز ترین انٹرنیٹ سے منسلک

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو جدید دنیا سے جوڑنے کے لیے ایک اور اہم سنگ میل عبور اسپیشل کمیونی کیشن آرگنائزیشن کے تحت دور افتادہ علاقوں میں ڈیجیٹل کنیکٹوٹی مقامی ترقی کی جانب اہم قدم ہے اسپیشل کمیونی کیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے وادی اشکومن، سانڈی، ضلع غذر کے دشوار گزار راستوں کے