ہمارا کشمیر

یومِ تاسیس آزاد جموں و کشمیر: تحریکِ آزادی اور نظریہ الحاقِ پاکستان کی تجدید

یومِ تاسیس آزاد جموں و کشمیر؛ تحریکِ آزادی اور نظریہ الحاقِ پاکستان کی تجدید, 24 اکتوبر 1947ء کو سردار محمد ابراہیم خان کی سربراہی میں آزاد جموں و کشمیر کی عارضی حکومت قائم ہوئی آزاد جموں و کشمیر کا یومِ تاسیس 24 اکتوبر 1947ء کو تحریکِ آزادی اور نظریہ الحاق پاکستان کی تجدید کی یاد اور

وادی نیلم : اسکول جاتے ہوئے حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 4 بچے جاں بحق

اسکول وین دریائے نیلم میں جاگری، 3 بھائیوں سمیت 4 بچے جاں بحق, 3 زخمی بچوں اور ڈرائیور کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا اسکول جانے والی گاڑی کے دریائے نیلم میں گرنے کے واقعے میں  4 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ وادی نیلم کے علاقے نگدر گھوڑے نکہ کے

آزاد کشمیر کا نیا صدر کون ہوگا؟ 2 مضبوط امیدوار سامنے آگئے

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے مضبوط امیدواروں کے نام سامنے آگئے، مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر اور ڈاکٹر نجیب نقی کو صدارت کے لیے اہم امیدوار قرار دیا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کے نئے صدر کے لیے ڈاکٹر نجیب نقی اور مسلم

نوجوانوں میں 7 لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم، مالیت کئی کھرب، دانش یونیورسٹی اسلام آباد جلد شروع

7 لاکھ بچوں کو میرٹ پر لیپ ٹاپ دیے، ماضی میں اس بات پر رشوت دینے کا طعنہ دیا جاتا تھا: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے 7  لاکھ قابل بچوں کو میرٹ پر لیپ ٹاپ دیے۔ نواجوانوں کے عالمی دن پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم  نوجوانوں کے لیے پہلی ایمپلائمنٹ

بھارتی سازش ناکام، کشمیری مہاجر نشستوں پر انتخابات، کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

آزاد کشمیر انتخابات دوسرا مرحلہ؛ 21 حلقوں میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری، مظفر آباد ڈویژن کے 9 اور مہاجرین مقیم پاکستان کے 12 حلقہ جات کے کامیاب امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے 21 حلقوں میں کامیاب

الیکشن شفاف نہیں ہوا، دھاندلی ہوئی ہے، شعیب صدیقی

ایسے الیکشن سے براہ راست سلیکشن کرنا بہتر ہے، رہنما آئی پی پی رہنما استحکام پاکستان پارٹی شعیب صدیقی کا کہنا ہے کہ الیکشن شفاف نہیں ہوا،دھاندلی ہوئی ہے، ہم اس الیکشن کومستردکریں گے۔ سماء سے گفتگو میں رہنماآئی پی پی شعیب صدیقی نے کہا کہ 5 بجے پولنگ ٹائم ختم ہوا اور 5 بج

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان

انتخابی عمل کے دوران بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگائے جا رہے ہیں، نیئر حسین بخاری مظفر آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما نیئر حسین بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے

آزاد کشمیر الیکشن: پیپلز پارٹی کا ن لیگ پر دھاندلی کا الزام، چیف الیکشن کمشنر سے فوری کارروائی کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کو باضابطہ شکایت ارسال کر دی۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے انچارج الیکشن سیل سردار عبدالشکور نے چیف الیکشن کمشنر کو تحریری درخواست میں دو مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر فوری کارروائی کا

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: مہاجرین کی 12 نشستوں پر کل پولنگ ہوگی، تیاریاں مکمل

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین کے لیے مختص 12 نشستوں پر انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت کل (اتوار) ووٹنگ ہوگی۔ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے مظفرآباد ڈویژن سمیت متعلقہ علاقوں میں تمام انتظامات مکمل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں سے جمہوری عمل میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔

آزاد کشمیر تدبر چاہتا ہے – علی احمد ڈھلوں

آزاد جموں و کشمیر ایک حساس خطہ ہے جس کی داخلی سیاسی فضا، انتظامی فیصلے اور عوامی اعتماد نہ صرف وہاں کے باشندوں بلکہ پورے پاکستان کے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔ حالیہ مہینوں میں آزاد کشمیر کے حالات، سیاسی سرگرمیوں اور انتخابی عمل نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ ان سوالات پر جذبات کے

کشمیر کے مختلف علاقوں میں مواصلاتی نظام معطل؛ ‘کارروائی صرف مسلح مظاہرین کیخلاف ہو رہی’، پولیس

کالعدم قرار دی گئی جموں کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جیک) کے مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان تصادم کے بعد آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مکمل شٹر ڈاؤن اور مواصلات و ذرائع نقل و حمل بند ہیں۔ میرپور ڈویژن میں ہم نیوز کے نمائندوں کے مطابق کوٹلی اور میرپور

پاکستان کشمیر پر اپنا مقدمہ ہار رہا ہے! سید مجاہد علی

آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کے مظاہرین کے ساتھ تصادم میں درجن بھر سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ یہ تصادم ایک ایسے موقع پر ہوا ہے جب آزاد کشمیر کے کچھ حصوں میں انتخابات منعقد کرائے گئے اور بیشتر نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کا اعلان کیا

آزاد کشمیر، انتخابات اور تاریخ – کنور دلشاد

27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ اس مرتبہ پہلی بار انتخابات ایک ہی روز کرانے کے بجائے تین مرحلوں میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کے مطابق یہ فیصلہ امن و امان کی صورتحال اور حساس انتخابی حلقوں میں سکیورٹی فورسز

آزاد کشمیر انتخابات کی تیاریاں مکمل: میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں کل ووٹنگ ہوگی

آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں عام انتخابات 2026 کے لیے پولنگ آج کو ہوگی جب کہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا جہاں 296 امیدوار مدمقابل ہوں گے۔ آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میرپور، بھمبر اور کوٹلی کے 13

آزاد کشمیر الیکشن، ایم کیوایم کا ن لیگ کے حق میں دستبرداری کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے آزاد کشمیر الیکشن میں اپنے امیدوار مسلم لیگ ن کے حق میں دستبردار کرنےکا اعلان کردیا۔ رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نےمیڈیا سے گفتگو میں کہا آئینی ترمیم اور سندھ کی گورنر شپ کے مطالبات ن لیگ کےسامنے رکھے ہیں، سندھ کا گورنر ایم کیو ایم کا مینڈیٹ ہے،

45 روز بعد میرپور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی شروع

میرپور: آزاد کشمیر کے شہر میرپور اور اس کے گرد و نواح میں 45 روز کی بندش کے بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی مرحلہ وار بحالی کا آغاز کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا عمل

کشمیر پالیسی میں جوہری تبدیلی – شازار جیلانی

میر واعظ عمر فاروق، سید علی گیلانی، مظفر وانی اور مجید ڈار اس طرف تو سید صلاح الدین، مسعود اظہر، حافظ سعید اور الیاس کاشمیری اور اس سوچ کے حامل مذہبی شدت پسند دوسری طرف سے کشمیریوں کو لیڈ کرتے۔ شوپیاں، پلوامہ، اننت ناگ، بارہ مولا جیسے شہر اور علاقے احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے

جماعت اسلامی کا آزاد کشمیر میں امن کیلئے گرینڈ جرگہ تشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور: جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور امن کے قیام کے لیے گرینڈ جرگہ تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں جرگہ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا

پاکستان میں کشمیریوں کی اسمبلی نشستیں ختم نہیں ہوسکتیں، خواجہ سعد رفیق

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود آزاد کشمیر اسمبلی کی مہاجرین کی نشستیں ختم نہیں کی جاسکتیں جبکہ مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ آزاد کشمیر انتخابات کے لیے مہاجرین کی نشست پر انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق

پنجاب ، کے پی، کشمیر میں بعض جگہ بارش، کراچی میں مطلع ابر آلود اورصبح ہلکی پھوار معمول

پنجاب، بالائی پختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان، کراچی کا موسم ابر آلود شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کہیں کہیں بارش محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح سویرے موسم ابر آلود ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ جمعے کو