بین الاقوامی

تہران: مکہ دفاعی معاہدے کے حکام اور ایرانی سیکیورٹی قیادت کے درمیان علاقائی سلامتی پر اہم اجلاس

ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام اور ایرانی قیادت کے درمیان علاقائی سلامتی سے متعلق چار ملکی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کی نمائندگی فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی عرب کی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ترکی کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ابراہیم قالن کر

مڈٹرم الیکشن: ڈیموکریٹس کی جیت صدر ٹرمپ کے لیے کیا مشکلات پیدا کرسکتی ہے؟

امریکا میں 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی (مِڈ ٹرم) انتخابات میں ڈیموکریٹس کے ایوانِ نمائندگان اور ممکنہ طور پر سینیٹ میں کامیابی کے زیادہ امکانات بتائے جا رہے ہیں۔ غیر جانب دار تجزیہ کاروں کے مطابق، کامیابی کی صورت میں ریپبلکنز کے دو سال تک مکمل کنٹرول کے بعد ڈیموکریٹس کو بھی واشنگٹن

ایران پر حملے کا جواب دشمن کی سوچ سے زیادہ شدید ہوگا: باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی جارحیت کا جواب دشمن کی توقعات سے بڑھ کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کسی دھمکی سے مرعوب نہیں ہوگا اور اپنی سرزمین پر کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دے گا۔

اسرائیل میں انتخابات سے قبل نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

اسرائیل میں انتخابات سے صرف تین روز قبل ہزاروں افراد وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرے کیے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق تل ابیب میں ہونے والے مظاہرے میں شہریوں نے حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر شدید تنقید کی۔ مظاہرین نے 7 اکتوبر 2023 کو

امریکا اور ایران کے درمیان ایک بار پھر بھرپور جنگ چھڑنے کا خدشہ

امریکا اور ایران کے درمیان ایک بار پھر بھرپور جنگ چھڑنے کا خدشہ ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق صدر ٹرمپ ایران پر ایک اور بڑے فوجی حملے کی جانب مائل دکھائی دیتے ہیں جبکہ ایرانی قیادت کو یقین ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایک تیسرا حملہ بھی کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ

سربیا میں قبل از وقت انتخابات، طلبہ کی صدر ووچچ کو ہٹانے کی کوشش

سربیا میں اتوار کو پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں، جہاں طلبہ کی وسیع احتجاجی تحریک ایک دہائی سے زائد عرصے سے اقتدار میں رہنے والے مقبولیت پسند رہنما الیگزینڈر ووچچ کو ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ستمبر میں ووچچ کی جانب سے اعلان کردہ قبل از وقت انتخابات تقریباً دو سال سے جاری طلبہ

روس کا یوکرین میں مال بردار جہاز اور لاجسٹکس مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

روسی وزارتِ دفاع نے اتوار کو کہا کہ اس کے ڈرونز نے رات گئے کیے گئے حملے کے دوران بحیرۂ اسود کی بندرگاہ چورنومورسک جانے والے ایک مال بردار جہاز کو نشانہ بنایا۔ وزارت کے مطابق یہ جہاز یوکرینی فوج کو رسد فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ روسی افواج نے یوکرین

گھروں میں 3 دن کا سامان رکھیں، برطانوی حکومت نے شہریوں کو خبردار کردیا

برطانوی حکومت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں کم از کم تین روز کے لیے ہنگامی ضروریات کا سامان محفوظ رکھیں تاکہ کسی بڑے بحران یا ہنگامی صورت حال میں بنیادی ضروریات پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ خبر رساں ادارے رائٹرزکے مطابق برطانوی حکومت نے جمعے

متنازع علاقے میں کئی مقامات پر بھارتی اور چینی فوجیوں میں تصادم

بھارت کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش میں چینی اور بھارتی افواج کے درمیان حالیہ دنوں میں متعدد مقامات پر ٹکراؤ ہوا ہے، جس کا اعتراف انڈو تبتن بارڈر پولیس کے سربراہ شتروجیت کپور نے کیا ہے۔ بھارتی اپوزیشن نے معاملے پر وزیرِاعظم نریندر مودی سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ بی بی سی اردو کے

صوبہ سیستان و بلوچستان میں بدامنی کے پیچھے دو عرب ممالک ہیں: ایران

ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن فدا حسین مالکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں حالیہ بدامنی کے پیچھے دو عرب ملکوں کے واضح آثار موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ علاقے میں جدید آلات اور ماہر اہلکار بھیجنے کے معاملے کی

مودی کی رہائش گاہ کے قریب قدیم مسجد کو شہید کرنے کی تیاری، امام کی نماز کے بعد رقت آمیز دعا

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع تقریباً ایک صدی پرانی ریس کورس مسجد کو ممکنہ انہدام کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں جمعے کی نماز کے بعد امام محمد ہارون کو آبدیدہ ہو کر دعا کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جب کہ دیگر نمازی بھی مسجد کی حفاظت کے

چین کا امریکا سے بیرونِ ملک سرمایہ کاری پر پابندیاں بڑھانے کی مجوزہ توسیع روکنے کا مطالبہ

چین کی وزارتِ تجارت نے ہفتے کے روز امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ چین میں امریکی سرمایہ کاری پر پابندیوں میں توسیع روک دے۔ وزارت کے مطابق حساس ٹیکنالوجی سے متعلق مجوزہ ضابطے سے دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات متاثر ہوں گے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے جمعرات کے روز بیرونِ ملک سرمایہ کاری

پیوٹن ٹرمپ معاہدے کے تحت روسی ڈیزل کی پہلی کھیپ امریکا روانہ، شپ ٹریکنگ ڈیٹا

جہازوں کی نقل و حرکت سے متعلق اعداد و شمار (شپ ٹریکنگ ڈیٹا) کے مطابق ماسکو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اچانک طے پانے والے معاہدے کے بعد امریکا کے لیے روانہ ہونے والے روسی ڈیزل کی پہلی کھیپ نیویارک جانے والے ایک ٹینکر پر لدی ہوئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر 3

سمندری طوفان کے باعث مشرقی ایشیا میں زندگی مفلوج، پروازیں منسوخ، اسکول بند

سمندری طوفان "چامپی” کے تائیوان سے ٹکرانے اور جاپان کے جنوبی علاقوں کی طرف بڑھنے کے باعث مشرقی ایشیا بھر میں نظامِ زندگی شدید متاثر ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مشرقی ایشیا میں سال کے طاقتور ترین سمندری طوفانوں کے تائیوان کی طرف بڑھنے کے ساتھ ہی علاقے میں شدید الرٹ جاری کر

امریکا دوبارہ حملہ کرنے سے پہلے سنگین نتائج کیلئے تیار ہو، باقر قالیباف

ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکا دوبارہ حملہ کرنے سے پہلے سنگین نتائج کیلئے تیار ہو۔ سوشل میڈیا پر ایک میم کے ساتھ پیغام میں باقر قالیباف نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ ​​میں فائدہ سوچ رہے ہیں تو آپ غلطی پر ہیں۔ جنگ آپ کیلئے تلخ نتائج لے کر آئے

الخلیل میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، نیتن یاہو کی فلسطینی محلہ تباہ کرنے کی دھمکی

الخلیل : مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں 2 فلسطینی شہریوں کے حملے اور اسرائیلی فوج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق 20 منٹ سے زائد جاری رہنے والی جھڑپ کے دوران اسرائیلی فوج نے دونوں فلسطینی حملہ آوروں کو بھی ہلاک

نامناسب تعلق کا اعتراف کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کے فوجی سربراہ عہدے سے مستعفی

دنیا بھر میں فوجی قیادت کے عہدے پر فائز افراد سے پیشہ ورانہ اصولوں اور ضابطوں کی پابندی کی توقع کی جاتی ہے۔ نیوزی لینڈ میں بھی فوج کے اعلیٰ ترین عہدے پر فائز افسر نے ماضی کے ایک ایسے معاملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے جسے انہوں نے دورانِ

امریکی ثالثی کی کوششوں کے باوجود روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر تازہ حملے، متعدد افراد زخمی

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے،امریکی ثالثی کی تازہ کوششوں کے باوجود دونوں جانب سے حملوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل حملے کیے گئے، یوکرین نے رات کے دوران ماسکو کی جانب سیکڑوں ڈرونز بھیجے۔ کیف حکام کےمطابق روسی حملوں میں 15 افراد زخمی ہوگئے،جبکہ دریائے دنیپرو

فرانس میں ہنگاموں کیلئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا احمقانہ ہے، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا ہے کہ فرانس میں ہنگاموں کیلئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا احمقانہ ہے، غیر ملکی رہنما فرانس میں کشیدگی کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کررہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو فرانسیسی صدر نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سمیت غیر ملکی رہنماؤں نے ایسے تبصرے کیے جو ناقابلِ قبول اور مضحکہ خیز

سعودی آرامکو کی الظہران میں عملے کو انخلا کی ہدایت، حوثیوں کے ساتھ جھڑپیں جاری

سعودی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے خلیج فارس کے ساحل پر واقع اپنے ہیڈکوارٹرز الظہران میں عملے کو عمارت خالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ معاملے سے واقف چھ افراد نے جمعرات کے روز رائٹرز کو بتایا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے خام تیل برآمد کنندہ سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے