عالمی منظر نامہ

نئے اسرائیلی حملوں میں 26 فلسطینی شہید

  غزہ اور فلسطین میں اسرائیلی فورسز کے ظلم کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل نے تازہ حملوں میں 26 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق،  اسرائیل کی جانب سے غزہ میں شہری آبادی پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 26 فلسطینیوں کو شہید کیا جاچکا ہے،

اسرائیلی حملوں میں مزید 16 فلسطینی شہید

غزہ میں نہتے اور مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، صبح سے جاری حملوں میں مزید 16 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق، غزہ میں آج صبح سے جاری اسرائیلی حملوں میں 16 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ شہداء میں امدادی مراکز پر اسرائیلی گولیوں کا نشانہ بنے 5 افراد بھی شامل ہیں۔ علاوہ

آزاد تجارت – جاوید قاضی

ریاستوں کے مفادات کا معاملہ ہے، بین الاقوامی تعلقات کا محور تجارت ہے، اس پیمانے میں ہر ریاست ایک معاشی اکائی ہے۔ چیزیں تیارکرو اور انھیں دنیا میں بیچو۔ ملک جتنا ترقی یافتہ ہوگا، اتنی ہی ان کو اپنی برآمدات میں وسعت ہوگی اور انھیں ممالک کا سکہ دنیا میں کارآمد ہوگا۔ یہ تو تھیں

دانشور کا منصب اور بہروپ – وجاہت مسعود

قدامت پسندی سائنسی علم سے خوف کھاتی ہے لیکن سائنسی علوم کی ذیلی پیداوار ایجادات کو فوراً اپنا لیتی ہے۔ 1953ء کا برس تھا۔ اگست کے مہینے میں جمعے کی ایک رات نیویارک کے ریڈیو سٹی میوزک ہال میں شہر کے نامور لوگوں کا ایک اجتماع تھا۔ فلمی دنیا کے جانے پہچانے چہرے میک اپ

غزہ: قحط اور قحط الرجال – خورشید ندیم

‘قحط میں موت ارزاں ہوتی ہے اور قحط الرجال میں زندگی‘‘۔ یہ جملہ جناب مختار مسعود کا ہے۔ مدتوں پہلے ‘آوازِ دوست‘ میں پڑھا تھا اور ذہن پر نقش ہو گیا۔ ان کو کیا اندازہ تھا کہ یہ جملہ کبھی غزہ کی منظر نگاری کرے گا۔ آج غزہ میں موت کے کئی عنوان ہیں۔ بم،